پیاد مات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شطرنج) سب سے ادنٰی درجے کے مہرے یعنی پیادے کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شطرنج) سب سے ادنٰی درجے کے مہرے یعنی پیادے کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش۔